ضلعی حکومت پشاور کی جانب سے سنٹرل جیل پشاور میں تین روزہ سپورٹس گآلہ کا اختتامی تقریب
اختتامی تقریب میں سئینر صوبائی وزیر سیاحت و کھیل عاطف خان ،ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان اور آئی جی جیل خانہ جات مسعود الرحمن کی شرکت
پشاور :سپورٹس گالا میں قیدیوں کے لیے مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔
سپورٹس گالا میں والی بال، بیڈمینٹن، ٹگ آف وار، میوزیکل چیر اور ایتھلیٹکس کے مقابلے منعقد کئے گئے تھے