معاون اطلاعات و بلدیات خیبرپختونخوا کامران بنگش کا ملازمین کو خراج تحسین
تحصیل میونسپل انتظامیہ پشاور، ڈبلیو ایس ایس پی اور دیگر بلدیاتی ملازمین میں شیلڈ تقسیم کیے
کورونا ایمرجنسی کے دوران مختلف نوعیت کی ڈیوٹی دینے والے ملازمین کو خراج تحسین پیش کیا
تقریب میں ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ظفر علی شاہ اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے
کورونا ایمرجنسی کے دوران سویپر، مالی، کٹھاکلی سمیت تمام ملازمین نے انتہائی ذمہ داری سے کام کیا
بلدیاتی ملازمین کے تمام ایشوز جلد از جلد حل کریں گے۔ کامران بنگش
صوبائی قیادت نے محکمہ بلدیات کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔ کامران بنگش
ملازمین کی فلاح و بہبود پہلی ترجیح ہے۔ کامران بنگش