سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور کی جانب سے سول سیکریٹریٹ میں منعقدہ مرکزی پرچم کشائی کی تقریب۔ وزیراعلی کے معاون خصوصی کامران خان بنگش، صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن سید قدیم شاہ، پی ایس او نصرت، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آٹی ہلال خان سمیت دیگر اہم افسران نے شرکت کی۔