Meeting Regarding Digital Parking in Chowk Yadgar Peshawar
September 21, 2020Hiring of Consultancy Services for Extension and Addition of more modules in the existing MIS Rent Software
October 13, 2020
صوبائی وزیر بلدیات الیکشنز و دیہی ترقی اکبر ایوب خان کا سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے دفتر کا دورہ۔
صوبائی وزیر بلدیات کو ڈاریکٹر جنرل سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ میاں شفیق الرحمان نے تفصیلی بریفنگ دے دی۔
اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی آصف خان، ارباب وسیم حیات سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ خضر حیات اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات اکبر ایوب خان نے کہا کہ ادارے عوامی مسائل حقیقی بنیادوں پر عوام کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی.