ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان نے پشاور نمکمنڈی فوڈ سٹریٹ کا افتتاح کرکے عوام کیلئے باقاعدہ طور پر کھول دیا افتتاح کے موقع پر پشاور کے شہریوں نے ضلع ناظم عاصم خان کا شاندار استقبال کیا اور پشاور شہر میں روایتی اور ثقافتی سرگرمیوں کی بحالی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا