ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان کا ڈپٹی کمشنر پشاور سمارٹ کنٹرول روم کا دورہ
ڈی سی پشاور نے ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان کو سمارٹ کنٹرول روم کے متعلق بریفینگ دی
سمارٹ کنٹرول روم جو کہ پشاور کے مختلف علاقوں کی براہ راست مانیٹرنگ کی جاتی ہیں جن میں بی آر ٹی کی صورت حال کو قابو کرتے ہے سمارٹ کنٹرول روم سے پشاور کے مختلف سوشل میڈیا کی بھی مانیٹرنگ کی جاتی ہے