ضلع ناظم پشاورمحمد عاصم خان بلدیاتی نمائندوں اور ڈائرکٹر کوڈینیشن کے ہمراہ میونسپل انٹر کالج گرلز کے نئے بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں
ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی اور صوبائی حکومت تعلیمی ایمرجنسی پر عمل پہراہ ہے اور تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر منصوبوں پر بھی کام تیزی سے جاری ہے