Distribution Ceremony By District Nazim Peshawar Muhammad Asim Of Medical Equipment & Supplies to All Civil Hospitals Peshawar
February 23, 2018Inauguration of MIC Girls College New Block By Muhammad Asim Khan District Nazim Peshawar
March 26, 2018
ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان نے یوسف آباد تہکال پایان کرسچن کالونی میں سولر ٹیوب ویل واٹر سپلائی کا افتتاح کر دیا علاقے کے لوگوں نے ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان کا تح دل سےشکریہ ادا کیا ۔
افتتاح کرنے کےبعد ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان نےعلاقے کا دورہ کیا لوگوں کے مسائل سنے،تقریب سے خطاب کیااور عوام کو ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کرائی۔ اس موقع پر علاقے کا ڈسٹرکٹ میمبر امین عنایت اور پارٹی ورکر بھی موجد تھے،تقریب کے اختتام پر علاقے کے لوگوں نے عمران خان اور عاصم خان ذندہ باد کے نعرے بھی لگائے