Innaguration Cermony of District Nazim Secretariat Innagurated By District Nazim Muhammad Asim Khan on 11/02/2019
ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان نئے ڈسٹرکٹ ناظم سیکٹریٹ کا افتتاح کر رہے ہیں
اس موقعہ پر نائب ناظم پشاور ،ڈسٹرکٹ میمبران ،ٹاون میمبران ،ڈائریکٹر جنرل میاں شفیق الرحمان ،سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے آفیسر اورکثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی