Mayor Peshawar Congatulations to President Xi Jinping Republic of China
چین کے صدر عزت مآب شی جن پنگ کو کمیونسٹ پارٹی چین کا مسلسل تیسری بار سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر اپنی طرف سے مبارک پیش کرتا ہوں۔ یہ انتخاب ان کی مدبرانہ قیادت اور چین کے عوام کی پرخلوص خدمت کے غیر متزلزل جذبے کو خراج تحسین ہے۔