وزیر اعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان ، چیف سیکرٹری اور چیئرمین سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ اور معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش اور ڈریکٹر جنرل سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور میاں شفیق اور ڈریکٹر ٹرمینل رحمان خٹک کے ہمراہ حاجی کیمپ اڈہ پشاورمیں احساس لنگرخانے کا افتتاح کر دیا ۔
پبلک پرائیویٹ شراکت داری کے تحت یہ لنگرخانہ سیلانی ٹرسٹ کے تعاون سے کھولا گیا ہے جہاں روزانہ 1,200 مزدوروں اور مسافروں کو دو وقت کا کھانامفت فراہم کیا جائے گا.
خیبرپختونخواہ حکومت کی مشکور ہوں کہ انہوں نے پشاورمیں احساس سیلانی لنگرخانے کیلیئے زمین مہیا کی۔ معاون خصوصی ثانیہ نشتر