ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان کا ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ایوب کے ہمراہ گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال ہشنگری کا دورہ
ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا ،مریضوں اور انکے لواحقین سے انکو دی جانے والی صحت کے سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کی ۔