یوم شجر کاری-
محکمہ بلدیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق آج مورخہ 22-02-2020 کو سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کر دیا گیا- مہم کا افتتاح بدست اسسٹنٹ ڈاریکٹر ایڈمن سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ جناب قدیم شاہ صاحب، اکاؤنٹ آفیسر عزیز الرحمن صاحب، اور اسسٹنٹ ڈاریکٹر آٹی ہلال خان نے 2,2 پودے لگا کر کیا ، اور اس عزم کا اظہار کیا کہ انشاءاللہ ہم پشاور کو پھولوں کا شہر بنائنگے۔