شجر کاری مہم
پشاور جنرل بس سٹینڈ میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کر دیا گیا مہم کا افتتاح بدست ڈاریکٹر جنرل سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ جناب میاں شفیق صاحب، ڈاریکٹر ایڈمنسٹریشن وحید الرحمن صاحب، ڈپٹی ڈاریکٹر ٹرمینل رحمان خٹک صاحب اور منیجر سید اظہر علی شاہ صاحب نے کیا ، اور اس عزم کا اظہار کیا کہ انشاءاللہ ہم پشاور کو پھولوں کا شہر بنائنگے