ظم پشاور محمد عاصم خان کے اعزاز میں عشائیہ
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور کے ڈائیریکٹر جنرل میاں شفیق اور دیگر سٹاف کی جانب سے ضلعی حکومت کے مدت پوری ہونے پر ناظم پشاور کو عشائیہ اور یادگاری اسناد پیش کی گئیں
نائب ناظم قاسم علی شاہ, سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ خضر حیات اور ضلعی افسران کی خصوصی شرکت