cropped-WhatsApp-Image-2022-06-06-at-3.57.33-PM-1.jpegcropped-cropped-cropped-logo-cdg-1.jpgcropped-WhatsApp-Image-2022-06-06-at-3.57.33-PM-1.jpegcropped-WhatsApp-Image-2022-06-06-at-3.57.33-PM-1.jpeg
  • Home
  • About Us
    • Message from Mayor Peshawar
    • Message from Director General Peshawar
    • About Peshawar
    • Organogram
  • International Delegations
  • Projects
    • Current Projects
    • Profile of Completed Projects
    • Future Projects
  • E-Citizens Corner
    • E-Auction
    • Citizen Portal
    • Tenders/Auction
    • Advertisments
    • Careers
  • Online Complaint Cell
  • Events/MOU’s
    • MOU’s
    • Events
    • Videos
  • Gallery
  • Downloads
    • Tender Bid Documents
    • Notifications
    • Acts & Rules
      • Local Government Act 2019
      • City District Government Budget Rules
      • Rule of Business Govt of KPK
      • Village & Neighborhood Council Rules of Business 2015
      • Local Govt Act 2013
      • District Govt Rules of Business 2015
      • District or City District Govt Budget Rules 2016
      • District government rules in Urdu
      • The Khyber Pakhtunkhwa District Government Rules of Business, 2015
    • legislation
      • Bye Laws
      • Notification
      • Proposed Bye Laws
      • PND Guildeline
      • Resolution
      • Mins of CDGPeshawar
    • Hamara Peshawar Magazine 2019
  • Assets
    • Moveable Assets
    • Immoveable Properties
  • City District Colleges
    • City District Degree College For Women Peshawar
    • Muncipal Inter College For Boys
    • Municipal Inter College For Girls
  • Contact Us
✕
E-Auctions of Parking Stands in Various Terminals of Capital Metropolitan Government Peshawar
November 3, 2022
Auction food street
January 5, 2023

Mayor Peshawar Zubair Ali gave shield to RMO Alamzeb on his retirement and excellence performance



آر ایم او عالمزیب خان کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیگی، حاجی زبیرعلی نئے تعینات ہونے والے ریجنل میونسپل آفیسر ( آ ر ایم او ) حامد منصور کو خوش آمدید کہتے ہیں، مئیر پشاور ہمیشہ اپنی ڈیوٹی میں بلدیاتی ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے کام کیا، ریٹائرڈ آر ایم اوعالمزیب خان پشاور () میئر پشاور حاجی زبیر علی نے آر ایم او عالمزیب خان کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیگی ، محکمہ بلدیات کیلئے انہوں نے شبانہ روز محنت کیں ، سیاسی وابستگیوں سے ہٹ کر انکے ساتھ قربت رہی ہیں ، نئے تعینات ہونے والے ریجنل میونسپل آفیسر ( آ ر ایم او ) حامد منصور کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ ریٹائر ہونے والے آ ر ایم او عالمزیب خان کی طر ح بلدیاتی نظام کی مضبوطی میں اہم کردار اداکرینگے اجلاس میں ریٹائر ہونے والے آر ایم او عالمزیب خان کا الوداعی اور نئے تعینات ہونے والے آر ایم او حامد منصور خان کو خوش آمدید کہاکہ اس موقع پر میئر پشاور حاجی زبیر علی نے ریٹائر ہونے والے آر ایم او عالمزیب خان کو پھولوں کا گلدستہ اور شیلڈ پیش کیا گیا جبکہ نئے تعینات آر ایم او حامد منصورکو بھی پھولوں کا گلدستہ پیش کیاگیا،بروز منگل سٹی کونسل ہال میں ایک اجلاس کا انعقاد کیاگیاتھا جس میں تحصیل متھرا کے چیئرمین فرید اللہ ، تحصیل پشتہ خرہ کے چیئرمین ہارون صفت ، ڈائریکٹر جنرل کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور ارشد علی زبیر، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اویس خان ،سلیم خان ، ڈائریکٹر اسٹیٹٹ منیجمنٹ میاں انیس الرحمان ، ڈائریکٹر ایسٹ وقاص علی شا ہ ، ایڈمن آفیسر خدائے نظر ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پراپرٹی کامران امجد،ڈائریکٹر فنانس شوکت خان ، یونائیٹیڈ میونسپل ورکرز یونین کے چیئرمین ملک نوید ، مزدور اتحاد کے چیئرمین قیصر باچہ ودیگر بلدیاتی افسران ،چئیرمینز ودیگر نے شرکت کیں اس موقع پر میئر پشاور حاجی زبیر علی نے کہا کہ آج اجلاس میں عالمزیب خان پھولوں کی گلدستہ کی طرح ہمارے سامنے ہیں، انکی محنت ومشقت نے آج انکو اس مقام پر پہنچایا اور انہو ں نے ہمیشہ بلدیاتی نظام کی کامیابی میں اپنا کردار پیش کیا جب کوئی مسئلہ درپیش آتاتو اس پر ان سے معاونت لیتاتھااس موقع پر ریٹائر ڈ ہونے والے آر ایم ا و عالمزیب خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمیشہ اپنے فرائض منصبی پوری ایمانداری سے کیں اور میں نے اکثر اوقات باہر اضلاع میں ڈیوٹی سرانجام دی لیکن آخر کے 4 سال میں نے پشاور میں ڈیوٹی سرانجام دی جو میر ے لیے اعزاز کی بات ہیں انہوں نے کہاکہ ہمیشہ اپنی ڈیوٹی میں بلدیاتی ملازمین کی فلاح وبہبود کیلئے کام کیا اور کوشش کی کہ بلدیاتی ملازمین کی خدمت کرسکوں اس موقع پر یونائیٹیڈ میونسپل ورکرز کے چیئرمین ملک نوید نے بھی تقریب سے خطاب کیا او ر کہاکہ آ ر ایم او عالمزیب خان نے ہمیشہ بلدیاتی ملازمین کی خدمت میں پیش پیش رہے ہیں اور جب بھی کوئی مسئلہ پیش آتا تو انکی بھر پور معاونت ملتی تھی ۔

Share
admin
admin

Related posts

June 23, 2025

Portugal Braga City Global Parliament of Mayors Conference


Read more

Comments are closed.

Directorate Of Capital Metropolitan Government Peshawar
Bacha Khan Squre
charsadda Road , Peshawar
Phone: 0092-091-9212298-9210363
Email: director.general@cmgp.gkp.pk

© 2025 Betheme by Muffin group | All Rights Reserved | Powered by WordPress