cropped-WhatsApp-Image-2022-06-06-at-3.57.33-PM-1.jpegcropped-cropped-cropped-logo-cdg-1.jpgcropped-WhatsApp-Image-2022-06-06-at-3.57.33-PM-1.jpegcropped-WhatsApp-Image-2022-06-06-at-3.57.33-PM-1.jpeg
  • Home
  • About Us
    • Message from Mayor Peshawar
    • Message from Director General Peshawar
    • About Peshawar
    • Organogram
  • International Delegations
  • Projects
    • Current Projects
    • Profile of Completed Projects
    • Future Projects
  • E-Citizens Corner
    • E-Auction
    • Citizen Portal
    • Tenders/Auction
    • Advertisments
    • Careers
  • Online Complaint Cell
  • Events/MOU’s
    • MOU’s
    • Events
    • Videos
  • Gallery
  • Downloads
    • Tender Bid Documents
    • Notifications
    • Acts & Rules
      • Local Government Act 2019
      • City District Government Budget Rules
      • Rule of Business Govt of KPK
      • Village & Neighborhood Council Rules of Business 2015
      • Local Govt Act 2013
      • District Govt Rules of Business 2015
      • District or City District Govt Budget Rules 2016
      • District government rules in Urdu
      • The Khyber Pakhtunkhwa District Government Rules of Business, 2015
    • legislation
      • Bye Laws
      • Notification
      • Proposed Bye Laws
      • PND Guildeline
      • Resolution
      • Mins of CDGPeshawar
    • Hamara Peshawar Magazine 2019
  • Assets
    • Moveable Assets
    • Immoveable Properties
  • City District Colleges
    • City District Degree College For Women Peshawar
    • Muncipal Inter College For Boys
    • Municipal Inter College For Girls
  • Contact Us
✕
BRT Peshawar
February 7, 2019
Innaguration Cermony of District Nazim Secretariat Innagurated By District Nazim Muhammad Asim Khan on 11/02/2019
February 12, 2019

MoU Between City District Government and KP IT Board Regarding Peshawar Smart Initiatives

51783083_2131852653537719_4603783763934052352_n
51712148_2131853750204276_3567342962100666368_n
51654202_2131852620204389_1257566024836841472_n
51636394_2131852823537702_4810151724121587712_n
51596322_2131853000204351_4943897108798242816_n
51338508_2131853103537674_3041567814642040832_n
51430999_2131853696870948_8917393893763317760_n
51339521_2131853506870967_3269282054348472320_n
Mou 3

پشاور کی ضلعی حکومت اور کے پی آئ ٹی بورڈ کے درمیان پشاور سمارٹ انیشیٹو ایم او یو پر دستخط ہو رہے ہیں اس موقعہ پر ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان،صوبائی وزیر بلدیات شہرام خان ترکئ ،وزیر اعلی کے معاون خصوصی کامران خان بنگش ایم پی اے عائشہ بانو اور آسیہ خٹک بھی موجود ہیں

ضلعی حکومت اور کے پی آئی ٹی بورڈ کے درمیان پشاور سمارٹ انیشیٹو ایم او یو سائن ہوگیاڈائریکٹر جنرل سٹی ڈسٹرکٹ گورنمٹ میاں محمد شفیق الرحمان اور کے پی آئی ٹی بورڈ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر عاصم جمشید نے ایم او یو سائن کرکے دستاویزات کا تبادلہ کیا اس موقع پر ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان ، وزیر علی کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران بنگش ، صوبائی وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی ، سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ خضر حیات ، اراکین صوبائی اسمبلی آسیہ خٹک ،عائشہ بانو ، کے پی آئی ٹی بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر شہباز خان سمیت سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے افسران اور آئی ٹی بورڈ کے افسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان نے کہاکہ کے پی آئی ٹی بورڈ کے ساتھ ایم او یو سائن کرنے سے نئے دور کاآغاز ہوگیا ہے اور شہر میں ماحولیاتی آلودگی کیلئے ائیر پلوشن مانیٹر ، بس اڈوںمیں وائی فائی سروس ، شہریوں کو سہولیات دینے ،سروس ڈیلیور میں شفافیت اورقدرتی آفات سے نمٹنے ، روزگار کے مواقع پیداکرنے اور دیگر مسائل کے حل کیلئے ڈیجیٹیل ٹیکنالوجی استعمال کرینگے ، ضلع ناظم نے کہاکہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو پیپر لیس کرکے ڈیجیٹیل ٹیکنالوجی پر منتقل کرینگے ، اور کے پی آئی ٹی بورڈ کوسٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے جی ٹی روڈ واقع 25 کنال اراضی پر ڈیجیٹیل کمپلیکس بنائے گے تاکہ خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی کی حب بن جائے ، اس موقع پر ضلع ناظم نے کہاکہ بس اڈوں ، ہیرٹیچ ٹریل میں شہریوں اور مسافروںکو فری وائی فائی سروس مہیاکرینگے ، تاکہ دنیاکے ساتھ چل کر جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیاجاسکیں اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی نے کہاکہ دنیا بدل رہی ہیں اور ترقی کاانحصار انفارمیشن ٹیکنالوجی پر ہے اور ہمیں بھی دنیاکے ڈائریکشن پر چلنا چاہیے انہوں نے کہاکہ پشاور سمارٹ انیشیٹو سوچ کے ساتھ چلنے کا تبدیلی کا جو نعرہ تھا وہ لاگوکرنے کے مترادف ہے انہوں نے کہاکہ پشاورمیں ڈیجیٹل کمپلیکس کی کمی تھی اور اس سے روزگار کے نئے مواقع ملیں گے انہوں نے کہاکہ لوکل گورنمنٹ کو بھی جلد ڈیجیٹلائزڈ کرینگے اور بائیو میٹرک حاضری ، ٹیکس کلیکشن اور شہریوں کو انفارمیشن ٹیکنالو جی کی مدد سے سہولیات دینگے جبکہ ٹی ایم ایز کی ریونیوبڑھانے کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفاد لیں گے ، اس موقع پر کے پی آئی ٹی بورڈ کی جانب سے وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی ، ضلع ناظم محمدعاصم خان ،ڈائریکٹر جنرل سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور میاں شفیق الرحمان کو شیلڈ سے نواز اگیا ۔

Share
admin
admin

Related posts

June 23, 2025

Portugal Braga City Global Parliament of Mayors Conference


Read more

Comments are closed.

Directorate Of Capital Metropolitan Government Peshawar
Bacha Khan Squre
charsadda Road , Peshawar
Phone: 0092-091-9212298-9210363
Email: director.general@cmgp.gkp.pk

© 2025 Betheme by Muffin group | All Rights Reserved | Powered by WordPress